اسلام و علیکم دوستوں
ہم یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں جو ہر ماہ چلے گا اور یہ سلسسلہ ہے بیت بازی کا جو کہ آپ سب جانتے ہیں کرنا ہے یہ ہے کہ جو بھی آخری شعر ہوگا اس کے آخری لفظ سے اگلا شعر آپ نے لکھنا ہوگا
اور ہو سکے تو جس شاعر کا شعر ہو اس کا نام لکھ دیں۔
اور جو اچھے اور میعاری شعر پوسٹ کرے گا اس کو ہم وی آئی پی کا درجہ دیں گے۔

تو پھر شروع کرتے ہیں
ہہلا شعر ہماری طرف سے

زندگی کس طرح بسر ہو گی

دل نہیں لگ رہا محبت میں